چاک کھریا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چاک، کھریا، کھریا مٹی؛ کھریا کی پنسل یا بتی جس سے تختہ سیاہ یا کسی اور شے پر لکھتے ہیں، نرم قسم کا کیلشیم کاربوریٹ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چاک، کھریا، کھریا مٹی؛ کھریا کی پنسل یا بتی جس سے تختہ سیاہ یا کسی اور شے پر لکھتے ہیں، نرم قسم کا کیلشیم کاربوریٹ۔